تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار زِندَہ صُحبَت باقی" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یار زِندَہ صُحبَت باقی کے معانیدیکھیے

یار زِندَہ صُحبَت باقی

yaar zinda sohbat baaqiiयार ज़िंदा सोहबत बाक़ी

ضرب المثل

Roman

یار زِندَہ صُحبَت باقی کے اردو معانی

  • ۔(ف)مثل ۔ اب نہیں تو پھر سہی۔ زندگی ہے تو پھر ملاقات ہوگی۔
  • اگر دوست زندہ ہے تو صحبت باقی ہے ، بالعموم کسی صحبت ی اجلسے کے اختتام پر یہ کہ اجاتا ہے اور اس سے مراد ہوتی ہے کہ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہو گی .

Urdu meaning of yaar zinda sohbat baaqii

Roman

  • ۔(pha)misal । ab nahii.n to phir sahii। zindgii hai to phir mulaaqaat hogii
  • agar dost zindaa hai to sohbat baaqii hai, bila.umuum kisii sohbat ya ajalse ke iKhattaam par ye ki ajaataa hai aur is se muraad hotii hai ki zindgii rahii to phir mulaaqaat hogii

English meaning of yaar zinda sohbat baaqii

  • if alive we will meet again

यार ज़िंदा सोहबत बाक़ी के हिंदी अर्थ

  • अगर दोस्त ज़िंदा है तो सोहबत बाक़ी है, बिलउमूम किसी सोहबत य अजलसे के इख़तताम पर ये कि अजाता है और इस से मुराद होती है कि ज़िंदगी रही तो फिर मुलाक़ात होगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار زِندَہ صُحبَت باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار زِندَہ صُحبَت باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone