تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے" کے متعقلہ نتائج

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

collect

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے کے معانیدیکھیے

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

yaar vahii jo bhii.D me.n kaam aa.eयार वही जो भीड़ में काम आए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے کے اردو معانی

  • دوست وہ ہے جو مصیبت کے وقت کام آئے

Urdu meaning of yaar vahii jo bhii.D me.n kaam aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • dost vo hai jo musiibat ke vaqt kaam aa.e

English meaning of yaar vahii jo bhii.D me.n kaam aa.e

  • a friend in need is a friend indeed

यार वही जो भीड़ में काम आए के हिंदी अर्थ

  • मित्र वह है जो मुसीबत के समय काम आए

    विशेष भीड़= विपत्ति, मुसीबत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِکَٹّھا

ایک وقت میں، ایک ساتھ، ایک دفعہ میں

اِکَٹّھا کَرنا

collect

لَشْکَر اِکَٹّھا کَرْنا

فوج جمع کرنا ، سپاہ فراہم کرنا ، بہت سے آدمی جمع کرنا ، بھیڑ لگانا .

مَجمَع اِکَٹّھا کَرنا

بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

عالَم اِکَٹّھا جَمَع ہونا

(ایک یا بہت) بہت لوگ جمع ہونا، مجمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا ہونا

پیپ جمع ہونا

مَواد اِکَٹّھا کَرْنا

سامان اکٹھا کرنا ، مسالا جمع کرنا ، مواد اخذ کرنا

پَیسا پَیسا کَرکے اِکَٹھا کَرنا

بڑی محنت اور کنجوسی سے روپیہ جمع کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار وہی جو بھیڑ میں کام آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone