تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر" کے متعقلہ نتائج

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر کے معانیدیکھیے

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

yaar kaa Gussa bhataar ke uuparयार का ग़ुस्सा भतार के ऊपर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جو ناراض کسی سے ہو اور غصہ کسی اور پر اُتارے
  • بدکردار عورت کے لئے کہتے ہیں کہ وہ کسی سبب اپنے محبوب سے ناراض ہوتی ہے تو اس کا غصہ اپنے شوہر پر اتارتی ہے

Urdu meaning of yaar kaa Gussa bhataar ke uupar

  • Roman
  • Urdu

  • is ke mutaalliq kahte hai.n jo naaraaz kisii se ho aur Gussaa kisii aur par utaare
  • badkirdaar aurat ke li.e kahte hai.n ki vo kisii sabab apne mahbuub se naaraaz hotii hai to is ka Gussaa apne shauhar par utaartii hai

English meaning of yaar kaa Gussa bhataar ke uupar

  • angry for her lover against her husband

यार का ग़ुस्सा भतार के ऊपर के हिंदी अर्थ

  • उसके बारे में कहते हैं जो किसी से नाराज़ हो और ग़ुस्सा किसी पर निकाले
  • दुराचारिणी स्त्री के लिए कहते हैं कि वह किसी कारणवश अपने प्रेमी से क्रोधित हो जाती है तो उसका ग़ुस्सा अपने पति पर उतारती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرودھ

غصّہ، خفگی، غضب، طیش

کَرودھی

غصّے والا، غصیلا، غضبناک، ناراض، جسے بہت جلدی غصہ آجاتا ہو

جِت کِرودھ

وہ جس نے اپنے غصے پر قابو پا لیا ہو، جو غصے میں نہ آ ئے

کام کِرودْھ

جذبے کی شدّت، بغض وعداوت، نفسانی خواہش اور غصّہ

سادُھو وَہی جو سادَھن کَرے ، کَرودھ لوبھ اَور موہ کو مارے

فقیر وہی ہے جو نفس مارے اور لالچ اور شہوت کو قابو میں رکھے

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

جب تو نیائے کی گدی پر بیٹھے تو اپنے من سے طرف داری لالچ اور کرودھ کو دور کر

حاکم کو طرف داری لالچ اور غصہ نہیں کرنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار کا غُصَّہ بَھتار کے اُوپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone