تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار فَروشی" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

حکیمِ حاذِق

کامل طبیب، ماہر حکیم

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں یار فَروشی کے معانیدیکھیے

یار فَروشی

yaar-faroshiiयार-फ़रोशी

اصل: فارسی

یار فَروشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوست کی تعریف و توصیف، یاروں کی بڑائی کرنے کا عمل، دوسروں کی خوبیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کرنے کی حالت یا عمل، یاروں کی تعریف اپنا فخر سمجھنے کی حالت یا عمل

यार-फ़रोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी मित्र की प्रशंसा करना, मित्रों का गुणगान करना, दूसरों के गुणों का बखान करना, मित्रों की प्रशंसा को आत्मसम्मान समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار فَروشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار فَروشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone