تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یارِ وَفادار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یارِ وَفادار کے معانیدیکھیے
یارِ وَفادار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست
شعر
راسخؔ یہ پس مرگ بھی ہم راہ رہے گا
ہے یار کا غم یار وفادار ہمارا
دیکھ کر مہر و وفا و کرم و لطف کو ہم
جانتے یوں تھے کہ تم یار وفادار ہوئے
اس سگ کو کی نہیں کچھ مجھے مدت سے خبر
وہ مرا یار وفادار سلامت باشد
English meaning of yaar-e-vafaadaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- loyal friend, sincere or loyal friend
यार-ए-वफ़ादार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वफ़ादार दोस्त, निष्ठावान मित्र, सच्चा और पक्का दोस्त, बात को पूरा और निबाह देने वाला दोस्त, कृपालू और दयालू दोस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یارِ وَفادار)
یارِ وَفادار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔