تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یار شاطِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یار شاطِر کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: شاطِر
یار شاطِر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چالاک، مكّار، عیّار، چالباز دوست
- عقلمند دوست، چالاک دوست، ہوشیار دوست
شعر
جو ہمیں چاہے اس کے چاکر ہیں
یار شاطر نہ بار خاطر ہیں
بار خاطر بن گئی گو یار شاطر کی بساط
لیکن اس پر سادگی سے کھیلتا رہتا ہوں میں
English meaning of yaar-e-shaatir
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- shrewd or clever friend
यार-ए-शातिर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- चालाक दोस्त, अक़्लमंद दोस्त, होशियार दोस्त, ऐसा मित्र जो दुःख और चिंता में मन बहलाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یار شاطِر)
یار شاطِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔