تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یارِ جانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یارِ جانی کے معانیدیکھیے
یارِ جانی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نہایت پیارا دوست، وہ یار جس پر جان واری جائے
شعر
نہ چھوڑے محبت دم مرگ تک
جسے یار جانی سوں یاری لگے
یاد میں اپنے یار جانی کی
ہم نے مر مر کے زندگانی کی
رہے طاق پر پارسائی امیرؔ
پلائے جو وہ یار جانی شراب
English meaning of yaar-e-jaanii
Noun, Masculine
- fast friend, bosom friend, A dear friend
यार-ए-जानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्राणों की भाँति प्यारा मित्र, बहुत ही घनिष्ठ मित्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یارِ جانی)
یارِ جانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔