تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا" کے متعقلہ نتائج

ڈھاڑی

مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

ڈوم ڈھاڑی

ایک فِرقہ جس کا پیشہ گانا بجانا ہے ، میراثی ۔

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

رنڈی کی کمائی صرف سازندے یا گاڑی بان کھاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا کے معانیدیکھیے

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

yaar Dom ne kiyaa rangha.Diyaa, aur na dekhaa vaisaa ha.Diyaaयार डोम ने किया रंघड़िया, और न देखा वैसा हड़िया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا کے اردو معانی

  • بعض لوگوں کے خیال میں رنگھڑ عام طور پر چوری پیشہ ہوتے ہیں اسی کی طرف اشارہ ہے
  • رنگھڑ کو دوست بنایا تو ویسا چور نہ دیکھا

Urdu meaning of yaar Dom ne kiyaa rangha.Diyaa, aur na dekhaa vaisaa ha.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • baaaz logo.n ke Khyaal me.n rangha.D aam taur par chorii peshaa hote hai.n usii kii taraf ishaaraa hai
  • rangha.D ko dost banaayaa to vaisaa chor na dekhaa

यार डोम ने किया रंघड़िया, और न देखा वैसा हड़िया के हिंदी अर्थ

  • कुछ लोगों के ख़याल में रंघड़ प्राय: चोरी पेशा होते हैं इसी की तरफ़ संकेत है,
  • रंघड़ को दोस्त बनाया तो वैसा चोर न देखा

    विशेष हड़िया= चोर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھاڑی

مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

ڈوم ڈھاڑی

ایک فِرقہ جس کا پیشہ گانا بجانا ہے ، میراثی ۔

رَنْڈی کی کَمائی، یا کھائے ڈھاڑی یا کھائے گاڑی

رنڈی کی کمائی صرف سازندے یا گاڑی بان کھاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار ڈوم نے کیا رنگھڑیا، اور نہ دیکھا ویسا ہڑیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone