تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر" کے متعقلہ نتائج

چَڑھاؤ

پیشگی، پیشگی باقی، وہ روپیہ جو اپنے کاریگر پر چڑھا رکھیں.

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر کے معانیدیکھیے

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

yaar Dom ne kiyaa kanjar, ha.D liyaa palaa palaayaa kuukurयार डोम ने किया कनजर, हड़ लिया पला पलाया कूकुर

نیز : یار ڈوم نے کیا کنجر، ہر لیا پلا پلایا کوکر, یار ڈوم نے کینا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر کے اردو معانی

  • کنجر ایک آوارہ گرد قوم ہے جو معمولی چیزیں چرا لے جاتی ہے
  • کنجر کو دوست بنایا تو وہ کتا ہی چرا کر لے گیا

Urdu meaning of yaar Dom ne kiyaa kanjar, ha.D liyaa palaa palaayaa kuukur

  • Roman
  • Urdu

  • kanjar ek aavaaragard qaum hai jo maamuulii chiize.n churaa le jaatii hai
  • kanjar ko dost banaayaa to vo kuttaa hii churaa kar le gayaa

यार डोम ने किया कनजर, हड़ लिया पला पलाया कूकुर के हिंदी अर्थ

  • कंजर एक व्यर्थ भ्रमणशील एवं निकम्मी क़ौम है जो साधारण वस्तुएँ चुरा ले जाती है
  • कंजर को दोस्त बनाया तो वो कुत्ता ही चुरा कर ले गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھاؤ

پیشگی، پیشگی باقی، وہ روپیہ جو اپنے کاریگر پر چڑھا رکھیں.

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار ڈوم نے کیا کنجر، ہڑ لیا پلا پلایا کوکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone