تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا" کے متعقلہ نتائج

پارْچَہ

ٹکڑا ، حصہ ، جزو ، قاش ، پارہ ، قطعہ.

پارچہ فروش

کپڑوں کے سوداگر

پارْچَہ باف

کپڑا بننے والا، جولاھا

پارچہ فروشی

کپڑے بنانے کا پیشہ

پارْچَہ بافی

کپڑا بننے کا کام یا پیشہ

پارْچَہ ریسْمانی

بیرمی نامی کھجور کے ریشوں سے تیار کیا ہوا کپڑا، بیرم

پارْچَہ بیز کَرنا

کپڑ چھن کرنا ، کسی چیزکو کُوٹ کر یا پیس کر کپڑے میں چھاننا.

کُرَنْد پارْچَہ

خاص مسالا لگا ہوا کپڑا جس سے دھات اور پتّھر وغیرہ کو رگڑ کر پالش کرتے ہیں

ٹُکْڑا پارْچَہ

رک : ٹکڑا معنی نمبر ۳

گَٹا پَرْچا

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

گَٹا پارْچَہ

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

اردو، انگلش اور ہندی میں یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا کے معانیدیکھیے

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

yaar Dom ne kiyaa jolaahaa, tan Dhaakan ko kap.Daa paayaaयार डोम ने किया जोलाहा, तन ढाकन को कपड़ा पाया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا کے اردو معانی

  • جولاہے کی دوستی میں کپڑا مل جاتا ہے
  • ڈوم نے جولاہے کو اپنا دوست بنایا تو پہننے کو کپڑا مل گیا

Urdu meaning of yaar Dom ne kiyaa jolaahaa, tan Dhaakan ko kap.Daa paayaa

  • Roman
  • Urdu

  • juulaahe kii dostii me.n kap.Daa mil jaataa hai
  • Dom ne juulaahe ko apnaa dost banaayaa to pahanne ko kap.Daa mil gayaa

यार डोम ने किया जोलाहा, तन ढाकन को कपड़ा पाया के हिंदी अर्थ

  • जोलाहे की मित्रता में कपड़ा मिल जाता है
  • डोम ने जुलाहे को अपना मित्र बनाया तो पहनने को कपड़ा मिल गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارْچَہ

ٹکڑا ، حصہ ، جزو ، قاش ، پارہ ، قطعہ.

پارچہ فروش

کپڑوں کے سوداگر

پارْچَہ باف

کپڑا بننے والا، جولاھا

پارچہ فروشی

کپڑے بنانے کا پیشہ

پارْچَہ بافی

کپڑا بننے کا کام یا پیشہ

پارْچَہ ریسْمانی

بیرمی نامی کھجور کے ریشوں سے تیار کیا ہوا کپڑا، بیرم

پارْچَہ بیز کَرنا

کپڑ چھن کرنا ، کسی چیزکو کُوٹ کر یا پیس کر کپڑے میں چھاننا.

کُرَنْد پارْچَہ

خاص مسالا لگا ہوا کپڑا جس سے دھات اور پتّھر وغیرہ کو رگڑ کر پالش کرتے ہیں

ٹُکْڑا پارْچَہ

رک : ٹکڑا معنی نمبر ۳

گَٹا پَرْچا

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

گَٹا پارْچَہ

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار ڈوم نے کیا جولاہا، تَن ڈھاکَن کو کَپڑا پایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone