تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا" کے متعقلہ نتائج

دَر آمَد

اندر گُھس آنا یا آ گُھسنا، داخلہ

دَر آمَد ہونا

درآمد کرنا کا لازم، داخل ہونا، اندر آنا، گُھسنا

دَر آمَدَہ

ہوا کو اندر کھینچنے والا، مکان کا وہ حِصّہ جہاں ہوا کی آمد ہو

دَر آمَد کَرنا

(تجارتی مال وغیرہ) بیرون ملک سے اندرون ملک لانا یا منگوانا

دَر آمَدی

درآمد سے منسوب، باہر سے مال منگوانے سے متعلق

دَر آمَد بَر آمَد کے دِن

وہ زمانہ جب ایک فصل آ رہی ہو اور دُوسری جا رہو ہو ، موسم بدلنے کے دن تداخل فصلیں کا زمانہ

دَر آمَدات

imports

دَر آمَدی پَرْمِٹ

وہ اجازت نامہ جو بیرونِ ملک سے مال درآمد کرنے کے لئے تاجروں کو حکومت جاری کرتی ہے

بَر آمَد دَر آمَد

Export and Import

خُوشامَد دَر آمَد

رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .

مُحاصِل دَر آمَد

کسٹم ڈیوٹی، درآمدی محصول

مَحْصُولِ دَر آمَد

customs duty, import duty

اردو، انگلش اور ہندی میں یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا کے معانیدیکھیے

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

yaar Dom ne jaaT banaayaa, miit duudh an-maklaa paayaaयार डोम ने जाट बनाया, मीत दूध अन-मकला पाया

نیز : یار ڈوم نے جاٹ بنایا، سیت دودھ ان مکتا پایا

ضرب المثل

Roman

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا کے اردو معانی

  • جاٹ کو دوست بنانے سے دودھ کی لہر بہر ہوجاتی ہے
  • جاٹوں کے پاس چوری کی گائے بھینس عام ہوتی ہیں اسی بات کی طرف اشارہ ہے

Urdu meaning of yaar Dom ne jaaT banaayaa, miit duudh an-maklaa paayaa

Roman

  • jaaT ko dost banaane se duudh kii lahr bahr hojaatii hai
  • jaaTo.n ke paas chorii kii gaay bhains aam hotii hai.n isii baat kii taraf ishaaraa hai

यार डोम ने जाट बनाया, मीत दूध अन-मकला पाया के हिंदी अर्थ

  • जाट को मित्र बनाने से दूध की लहर-बहर हो जाती है
  • जाटों के पास चोरी की गाय भैंस आम होती हैं उसी बात की तरफ़ संकेत है

    विशेष सीत= मीठा। अन-मुक्ता= बहुत-सा, अधिक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَر آمَد

اندر گُھس آنا یا آ گُھسنا، داخلہ

دَر آمَد ہونا

درآمد کرنا کا لازم، داخل ہونا، اندر آنا، گُھسنا

دَر آمَدَہ

ہوا کو اندر کھینچنے والا، مکان کا وہ حِصّہ جہاں ہوا کی آمد ہو

دَر آمَد کَرنا

(تجارتی مال وغیرہ) بیرون ملک سے اندرون ملک لانا یا منگوانا

دَر آمَدی

درآمد سے منسوب، باہر سے مال منگوانے سے متعلق

دَر آمَد بَر آمَد کے دِن

وہ زمانہ جب ایک فصل آ رہی ہو اور دُوسری جا رہو ہو ، موسم بدلنے کے دن تداخل فصلیں کا زمانہ

دَر آمَدات

imports

دَر آمَدی پَرْمِٹ

وہ اجازت نامہ جو بیرونِ ملک سے مال درآمد کرنے کے لئے تاجروں کو حکومت جاری کرتی ہے

بَر آمَد دَر آمَد

Export and Import

خُوشامَد دَر آمَد

رک : خوشامد برامد ؛ منت سماجت ، بہت زیادہ اِصرار .

مُحاصِل دَر آمَد

کسٹم ڈیوٹی، درآمدی محصول

مَحْصُولِ دَر آمَد

customs duty, import duty

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار ڈوم نے جاٹ بنایا، میت دودھ ان مکلا پایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone