تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں یار بَنْنا کے معانیدیکھیے

یار بَنْنا

yaar bannaaयार बनना

محاورہ

مادہ: یار

  • Roman
  • Urdu

یار بَنْنا کے اردو معانی

  • دوسست بننا، دوستی پیدا کرنا، یارانہ گانٹھنا
  • اخلاص میں آنا، لاڈ میں آنا ، پیار میں آنا
  • اپنے مطلب کا کر لینا، ڈھب پر لانا
  • موافق ہونا، ہمدم ہونا

Urdu meaning of yaar bannaa

  • Roman
  • Urdu

  • do sust banna, dostii paida karnaa, yaaraana gaanThnaa
  • iKhlaas me.n aanaa, laaD me.n aanaa, pyaar me.n aanaa
  • apne matlab ka kar lenaa, Dhab par laanaa
  • muvaafiq honaa, hamdam honaa

English meaning of yaar bannaa

  • to befriend
  • to deceive someone by befriending them for an ulterior motive

यार बनना के हिंदी अर्थ

  • मित्र बनना, मित्रता उत्पन्न करना, याराना गाँठना
  • निष्ठा में आना, लाड में आना, प्यार में आना
  • अपने मतलब का कर लेना, ढब पर लाना
  • सहमत होना, सहयोगी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone