تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یار باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یار باز کے معانیدیکھیے
یار باز کے اردو معانی
صفت
- (عموما) عورت جس کے آشنا ہوں، دھگڑ باز، فاحشہ، چھنال، بدچلن عورت، بد اطورا
- (مراداً) قحبہ، بازارو عورت، رنڈی، کنچنی
- وہ شخص جو دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزاری کرے، وہ شخص جو بہت سوں سے یارانہ اور ربط و اتحاد رکھتا ہو، جس کا حلقہ احباب وسیع ہو، دوست دار، خوش طبع
- ہر ایک سے دوستی کرنے والا
English meaning of yaar-baaz
Adjective
- wanton woman, prostitute, whore, harlot
- companionable, sociable
- friendly
यार-बाज़ के हिंदी अर्थ
یار باز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یار باز)
یار باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔