تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار باز" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں یار باز کے معانیدیکھیے

یار باز

yaar-baazयार-बाज़

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

یار باز کے اردو معانی

صفت

  • (عموما) عورت جس کے آشنا ہوں، دھگڑ باز، فاحشہ، چھنال، بدچلن عورت، بد اطورا
  • (مراداً) قحبہ، بازارو عورت، رنڈی، کنچنی
  • وہ شخص جو دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ بہت زیادہ وقت گزاری کرے، وہ شخص جو بہت سوں سے یارانہ اور ربط و اتحاد رکھتا ہو، جس کا حلقہ احباب وسیع ہو، دوست دار، خوش طبع
  • ہر ایک سے دوستی کرنے والا

Urdu meaning of yaar-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • (amomaa) aurat jis ke aashnaa huu.n, dhaga.D baaz, faahisha, chhanaal, badachlan aurat, bad atoraa
  • (muraadan) qahba, baazaaru aurat, ranDii, kanchnii
  • vo shaKhs jo dosto.n aur aziizo.n ke saath bahut zyaadaa vaqt guzaarii kare, vo shaKhs jo bahut suu.n se yaaraana aur rabt-o-ittihaad rakhtaa ho, jis ka halqaa ahbaab vasiia ho, dostadaar, Khushatbaa
  • har ek se dostii karne vaala

English meaning of yaar-baaz

Adjective

यार-बाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( अमोमा) औरत जिस के आश्ना हूँ, धगड़ बाज़, फ़ाहिशा, छनाल, बदचलन औरत, बदा तोरा , मुराद: क़हबा, पात्र, बाज़ारी औरत, रंडी, कंचनी, कसबी
  • ۔सिफ़त। मुअन्नस। फ़ाहिशा
  • दे. ‘यारबाश'।।
  • यार दोस्तों के साथ अपना अधिकांश समय व्यतीत करने वाला
  • सबसे दोस्ती करने वाला।

یار باز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone