تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یار باقی صُحْبَت باقی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِراً

مستقلاً ، ہمیشہ کے لیے ، مستقل بنیادوں پر ۔

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

وُجُودِ مُستَمِر

وجودِ دائمی ؛ وجودِ پیوستہ ؛ مراد : خدا کی ذات ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یار باقی صُحْبَت باقی کے معانیدیکھیے

یار باقی صُحْبَت باقی

yaar baaqii sohbat baaqiiयार बाक़ी सोहबत बाक़ी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یار باقی صُحْبَت باقی کے اردو معانی

  • اب نہیں تو پھر سمجھا جائے گا ، کچھ مضائقہ نہیں نیز عموما تقریر ، خطاب یا جسلے کے اختتام پر مستعمل

Urdu meaning of yaar baaqii sohbat baaqii

  • Roman
  • Urdu

  • ab nahii.n to phir samjhaa jaa.egaa, kuchh mazaa.iqaa nahii.n niiz amomaa taqriir, Khitaab ya jasle ke iKhattaam par mustaamal

यार बाक़ी सोहबत बाक़ी के हिंदी अर्थ

  • अब नहीं तो फिर समझा जाएगा, कुछ मज़ाइक़ा नहीं नीज़ अमोमा तक़रीर, ख़िताब या जसले के इख़तताम पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَمِر

ہمیشہ رہنے والا، دائم قائم

مُسْتَمِر خانَہ

(برقیات) وہ خانہ (سیل) جس میں ایلمونیم کلورائید اور کاربن ہوتا ہے اور مینگینس ڈائی آکسائیڈ سے گھرا ہوتا ہے (Constant Cell) ۔

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مُسْتَمِرُ الْحَیات

دائمی زندگی رکھنے والا ، ہمیشہ زندہ رہنے والا ؛ (نباتیات) دوامی ۔

مُسْتَمِرُ النِّظام

جس کا نظام دائمی ہو ، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا ، دائمی نظام والا ۔

مُسْتَمِراً

مستقلاً ، ہمیشہ کے لیے ، مستقل بنیادوں پر ۔

مُسْتَمِر کَرْنا

مضبوط کرنا ، پائدار بنانا ؛ مستقل کرنا ۔

وُجُودِ مُستَمِر

وجودِ دائمی ؛ وجودِ پیوستہ ؛ مراد : خدا کی ذات ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یار باقی صُحْبَت باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یار باقی صُحْبَت باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone