تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یادَش بَخَیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یادَش بَخَیر کے معانیدیکھیے
یادَش بَخَیر کے اردو معانی
فارسی، عربی
- ذکر بخیر کا فارسی مرادف، کسی غائب دوست یا عزیز کا ذکر کرتے ہوئے بطور دعائیہ یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں یعنی ہم اس کا نام بھلائی سے لیتے ہیں اور اس کی ہر بلا سے حفاظت چاہتے ہیں، اگر کسی دوست کا ذکر ہورہا ہو اور وہ اتفاق سے آنکلے تو بھی یہ کلمہ بولتے ہیں
شعر
یادش بخیر دل کا خیال آ کے رہ گیا
اس بے دلی میں جیتے ہیں کس بے حسی سے ہم
یادش بخیر جب وہ تصور میں آ گیا
شعر و شباب و حسن کا دریا بہا گیا
وہ دن گئے کہ دل کو ہوس تھی گناہ کی
یادش بخیر ذکر اب اس کا نہ کیجیے
English meaning of yaadash-ba-KHair
Persian, Arabic
- good remembrance, May he be in peace, whom we remember graciously may God preserve him!
यादश-ब-ख़ैर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- उस की याद अच्छी रहे, किसी व्यक्ति की चर्चा चलने पर उसके लिए बोलते हैं, उसकी याद अच्छी रहे, किसी अपने को याद करते हुए इस वाक्य को बोला जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یادَش بَخَیر)
یادَش بَخَیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔