تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یاد آوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یاد آوَری کے معانیدیکھیے
یاد آوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
یاد دلانے کا عمل یا حالت
مثال - ہم ماضی کی یاد تازہ کرتے ہیں اور یہ شناخت کرتے ہیں کہ وہ ماضی سے تعلق رکھتی ہے، ہم یاد آوری کہیں گے۔
- یاد کرنے کا عمل، یاد فرمائی، بھولی ہوئی چیز یاد کرنا
- مزاج پرسی کرنا
- خط بھیجنا
English meaning of yaad-aavarii
Noun, Feminine
- calling to mind, remembrance, recollection
याद-आवरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
याद दिलाने की क्रिया या दशा
उदाहरण - हम माज़ी की याद करते हैं और यह शिनाख़्त करते हैं कि वह माज़ी से तअल्लुक़ रखते हैं, हम याद-आवरी कहेंगे।
- याद करने का कार्य, पास बुलाना, याद करना, भुली हुई वस्तु याद करना। जना
- हाल-चाल पूछना, हाल-चाल जानना
- पत्र भेजना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یاد آوَری)
یاد آوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔