تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یاد آوَری" کے متعقلہ نتائج

اَنگُشْت نُمائی

نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی انگلیاں اٹھنا, تنقید

اردو، انگلش اور ہندی میں یاد آوَری کے معانیدیکھیے

یاد آوَری

yaad-aavariiयाद-आवरी

اصل: فارسی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

یاد آوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یاد دلانے کا عمل یا حالت

    مثال ہم ماضی کی یاد تازہ کرتے ہیں اور یہ شناخت کرتے ہیں کہ وہ ماضی سے تعلق رکھتی ہے، ہم یاد آوری کہیں گے۔

  • یاد کرنے کا عمل، یاد فرمائی، بھولی ہوئی چیز یاد کرنا
  • مزاج پرسی کرنا
  • خط بھیجنا

Urdu meaning of yaad-aavarii

  • Roman
  • Urdu

  • yaad dilaane ka amal ya haalat
  • yaad karne ka amal, yaadafarmaa.ii, bholii hu.ii chiiz yaad karnaa
  • mizaajpursii karnaa
  • Khat bhejnaa

English meaning of yaad-aavarii

Noun, Feminine

  • calling to mind, remembrance, recollection

याद-आवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • याद दिलाने की क्रिया या दशा

    उदाहरण हम माज़ी की याद करते हैं और यह शिनाख़्त करते हैं कि वह माज़ी से तअल्लुक़ रखते हैं, हम याद-आवरी कहेंगे।

  • याद करने का कार्य, पास बुलाना, याद करना, भुली हुई वस्तु याद करना। जना
  • हाल-चाल पूछना, हाल-चाल जानना
  • पत्र भेजना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنگُشْت نُمائی

نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی انگلیاں اٹھنا, تنقید

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یاد آوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

یاد آوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone