تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"یا سُکھ نِیند سوؤ یا مالا جَپو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں یا سُکھ نِیند سوؤ یا مالا جَپو کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
یا سُکھ نِیند سوؤ یا مالا جَپو کے اردو معانی
- آرام کرو یا تکلیف اٹھاؤ، دونوں میں سے ایک کام ہو سکتا ہے
- ایک وقت میں ایک کام ہونا چاہیے، دو کام ایک وقت نہیں ہو سکتے
- یا تو چین کی نیند سو جاؤ یا عبادت کرو، ایک وقت میں ایک ہی کام کرنا چاہیے
- یا دین کے ہو رہو یا دنیا کے، دو رنگی اچھی نہیں
या सुख नींद सोवो या माला जपो के हिंदी अर्थ
- आराम करो या तकलीफ़ उठाओ अर्थात पीड़ा सहो, दोनों में से एक काम हो सकता है
- एक समय में एक काम होना चाहिए, दो काम एक समय में नहीं हो सकते
- या तो चैन की नींद सो जाओ या 'इबादत एवं पूजा-पाठ करो, एक समय में एक ही काम करना चाहिए
- या दीन-धर्म के हो रहो या दुनिया के, दो-रंगी अच्छी नहीं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (یا سُکھ نِیند سوؤ یا مالا جَپو)
یا سُکھ نِیند سوؤ یا مالا جَپو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔