تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی" کے متعقلہ نتائج

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی کے معانیدیکھیے

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی

yaa nahlaa.e daa.ii yaa nahlaa.e.n chaar bhaa.iiया नहलाए दाई या नहलाएँ चार भाई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی کے اردو معانی

  • (صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔

Urdu meaning of yaa nahlaa.e daa.ii yaa nahlaa.e.n chaar bhaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (safaa.ii ka Khyaal na rakhne vaale ke baare me.n kahaa jaataa hai) ya to paidaa.ish ke vaqt jo Gusal diyaa tha ya marne ke vaqt jo Gusal diyaa jaa.egaa

या नहलाए दाई या नहलाएँ चार भाई के हिंदी अर्थ

  • (सफ़ाई का ख़्याल ना रखने वाले के बारे में कहा जाता है) या तो पैदाइश के वक़्त जो ग़ुसल दिया था या मरने के वक़्त जो ग़ुसल दिया जाएगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

مُدَّعا عَلَیہ شَرِیک

A co-defendant.

مُدَّعا عَلَیہ تَرتِیبی

(قانون) جب کئی مدعا علیہ ہوتے ہیں تو ان کے نام یکے بعد دیگرے بالترتیب درج ہوتے ہیں نمبر۱، ۲، ۳ اور وقت تحریر فیصلہ کے صرف نمبروں سے پکارے جاتے ہیں، نام وغیرہ کی چنداں ضرورت نہیں ہوتی

مُدَّعا عَلَیْہا

وہ عورت جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو

مُدَّعا عَلَیہِم

وہ لوگ جن پر نالش کی گئی ہو، مدعا علیہ کی جمع، وہ جن پر مقدمہ چلایا جائے

مُدَّعا عَلَیہ گَردانْنا

(قانون) ملزم ٹھہرانا ، الزام دھرنا ، مجرم قرار دینا ، مرتکب ٹھیرانا ، مدعا علیہ قرار دینا

مُدَّعی مُدَّعا عَلَیہ

وہ دونوں فریق جن میں باہم کسی معاملے پر مقدمہ بازی ہو، متخاصمین، فریقین، مخالفین

مُدَّعا عَلَیہ مُجِیب

(قانون) جواب دہ مدعا علیہ

گَواہِ مُدَّعیٰ عَلَیہ

Witness for the defense.

مُدَّعی مُدَّعا عَلیہ ناؤ میں، شاہد تیرتے جائیں

اپنے حمایتی کی بے قدری کرنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone