تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر" کے متعقلہ نتائج

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر کے معانیدیکھیے

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

yaa KHudaa KHair kar, KHair kaa be.Daa paar karया ख़ुदा ख़ैर कर, ख़ैर का बेड़ा पार कर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر کے اردو معانی

  • اے خدا مہربانی کر اور نیک آدمی کو کامیاب بنا
  • بھلے آدمی کا کام تکمیل کو پہنچتا ہے
  • اے خدا ہماری حفاظت کر اور نیکوکاروں کا بھلا کر

Urdu meaning of yaa KHudaa KHair kar, KHair kaa be.Daa paar kar

  • Roman
  • Urdu

  • a.i Khudaa mehrbaanii kar aur nek aadamii ko kaamyaab banaa
  • bhale aadamii ka kaam takmiil ko pahunchtaa hai
  • a.i Khudaa hamaarii hifaazat kar aur nekokaaro.n ka bhala kar

या ख़ुदा ख़ैर कर, ख़ैर का बेड़ा पार कर के हिंदी अर्थ

  • ऐ ईश्वर कृपा कर और नेक आदमी को सफल बना
  • भले का काम पूर्णत: सफल होता है
  • हे ईश्वर! हमारी रक्षा कर और भलों का भला कर

    विशेष फ़क़ीर का भीख माँगते समय कहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

حامِل عَرِیضَہ

चिट्ठी अपने पास रखनेवाला, जो किसी के पास अपने काम के लिए या किसी के लिए चिट्ठी ले जाय ।।

دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا

(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا خُدا خَیْر کَر، خَیْر کا بیْڑا پار کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone