تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر کے معانیدیکھیے

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر

yaa KHudaa KHair, bachaa haath pairया ख़ुदा ख़ैर, बचा हाथ पैर

نیز : یا خُدا خَیر، ہاتھ بَچا اور پَیر

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر کے اردو معانی

  • مصیبت کے اندیشے میں بولتے ہیں، اللہ تعالیٰ خیر کرے اور آفات سے محفوظ رکھے
  • مزدور جان جوکھوں کا کام کرنے پر کہتے ہیں

Urdu meaning of yaa KHudaa KHair, bachaa haath pair

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ke andeshe me.n bolte hain, allaah taala Khair kare aur aafaat mahfuuz rakhiy
  • mazduur jaan jokho.n ka kaam karne par kahte hai.n

या ख़ुदा ख़ैर, बचा हाथ पैर के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत के संदेह में बोलते हैं, ईश्वर भला करे और आफ़तो से बचा के रक्खे
  • मज़दूर जान जोखों का काम करने पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

یا خُدا خَیر، بَچا ہاتھ پَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone