تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یائے مَعرُوف" کے متعقلہ نتائج

وَفادار

(لفظاً) وفا رکھنے والا

وَفادار کُش

وفاداروں کو مار ڈالنے والا

وَفاداری

وفا کرنے کا عمل، وعدہ نبھانا نیز دیانت داری، نمک حلالی، خیرخواہی، اخلاص، مروت

وَفاداری کَرنا

ساتھ دینا، عہد نبھانا، وفا کرنا، اخلاص و مروت سے پیش آنا

یارِ وَفادار

وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست

وَفد رَوانَہ کَرنا

کسی ملک یا ادارے وغیرہ کی طرف سے کسی اجتماع میں شرکت کے لیے اپنے کچھ لوگوں کی جماعت بناکر بھیجنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں یائے مَعرُوف کے معانیدیکھیے

یائے مَعرُوف

yaa-e-maa'ruufया-ए-मा'रूफ़

اصل: عربی

وزن : 22221

یائے مَعرُوف کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ 'ی' جس سے پہلے کے حرف پر زیر ہو اور جو واضح طور سے اور اعلان کے ساتھ پڑھی جائے

English meaning of yaa-e-maa'ruuf

Noun, Feminine

  • the letter 'Ye' which is written round and gives the sound of 'E'

या-ए-मा'रूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ‘ये’ जो गोल लिखी जाती है और ‘ई’ की आवाज़ देती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (یائے مَعرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

یائے مَعرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone