تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ویاکُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ویاکُل کے معانیدیکھیے
ویاکُل کے اردو معانی
صفت
- بیاکل، حیران، ششدر
- دکھی، پریشان
- اُداس
- مضطرب
- ڈرا ہوا
- دھیما، دھندلا
شعر
پورے چاند سے ویاکل سجنی جاگے ساری رات
اس برکھا مت جئی ہو ساجن سات سمندر پار
یاد تمہاری آئے ساجن ویاکل کر دے سارا تن من
اک پل تم کو بھول نہ پائیں کب تک آخر آخر کب تک
English meaning of vyaakul
Adjective
- confounded, confused, bewildered, perplexed, agitated, discomposed, troubled
- dimmed
- overcome with fear
व्याकुल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उत्सुकता, परेशानी, भय आदि के फलस्वरूप जिसके मन में घबराहट हो बेचैन, जिसे कोई विशेष उत्कंठा या कामना न हो, डरा हुआ, धीमा, धुँदला
- घबराया हुआ; आकुल; बेचैन; परेशान; व्यग्र
- भयभीत;
- उत्सुक; आतुर।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ویاکُل)
ویاکُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔