تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصُول کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُیَسَّر

(لفظاً) آسان کیا گیا

مَیْسِر

ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری

مُیَسِّر

آسان کرنے والا

مُیَسَّر رَہنا

رک : میسر آنا ۔

مُیَسَّر آنا

بہم پہنچنا ، نصیب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا ، پانا ، ہاتھ لگنا ، دستیاب ہونا ، فراہم ہونا ۔

مَیْسَرَہ

بائیں طرف نیز فوج کا بایاں بازو، وہ فوج جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دست چپ پر ہو، مَیمنہ کا نقیض

مُیسّرہونا

نصیب ہونا، ملنا، حاصل ہونا، ہاتھ لگنا، بہم پہنچنا

دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .

شِغالے را مُیَسَّر نِیسْت اَنْگُور

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) گیدڑ کو ان٘گور میسر نہیں ، جب کوئی کسی چیز کا اہل نہ ہو تو بولتے ہیں

سامان مَیَسَّر ہونا

ضروری چیزوں کا مہیّا ہونا .

روٹی مَیَسَّر ہونا

کھانا مِلنا ، خوراک مِلنا.

لَنگوٹی مَیَسَّر ہونا

ستر پوشی کے لیے معمولی کپڑے ملنا ، بہت معمولی لباس ملنا .

ٹُکْڑا مَیَسَّر ہونا

رزق ملنا، روزی کا بندوبست ہونا.

ٹُھڈّی مَیَسَّر نَہ ہونا

انتہائی مفلسی کی حالت ہونا

ٹُکْڑا مَیَسَّر نَہ آنا

فاقہ کشی کی نوبت پہن٘چنا، بھوکا مرنے لگنا

ٹُکڑا مَیَسَّر نَہ آنا

۔بھوکا مرنے لگنا۔

دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں

is not available even in small quantity (said of something extremely rare)

مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی

آئینہ تو مُیسر نہ ہوا ہوگا چَپنی میں مُوت کے دیکھ

اگر کوئی بدصورت آدمی کسی چنچل عورت سے مذاق کرے تو وہ کہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُول کَرنا کے معانیدیکھیے

وُصُول کَرنا

vusuul karnaaवुसूल करना

محاورہ

مادہ: وُصُول

  • Roman
  • Urdu

وُصُول کَرنا کے اردو معانی

  • لینا، پانا، حاصل کرنا

    مثال عورت محض کھیتی ہے جو بیج وصول کرتی اور اس کی تولید کرتی ہے۔

  • نکلوانا، برآمد کرنا

    مثال کچھ ضد سی بھی آگئی کہ ضرور ان سے رسالہ وصول کرنا ہے۔

  • کسی چیز کو تحویل میں لینا نیز قبول کرنا

    مثال حکومت جاپان کو وہ مراسلہ وصول کرنے پر مجبور کیا جو امریکی صدر نے ارسال کیا تھا۔

  • کسی طرح بھی کوئی چیز حاصل کرنا

    مثال اینٹھ لینا ہر رشتے دار کی کوشش تھی کہ ان سے جو وصول کرسکو وصول کرلو۔

Urdu meaning of vusuul karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lenaa, paana, haasil karnaa
  • nikalvaanaa, baraamad karnaa
  • kisii chiiz ko tahviil me.n lenaa niiz qabuul karnaa
  • kisii tarah bhii ko.ii chiiz haasil karnaa

English meaning of vusuul karnaa

  • to obtain
  • collect, realise, recover

वुसूल करना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को तहवील में लेना नीज़ क़बूल करना
  • ۔हासिल करना।
  • किसी तरह भी कोई चीज़ हासिल करना , ईंठ लेना
  • निकलवाना, बरामद करना
  • लेना, पाना, हासिल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُیَسَّر

(لفظاً) آسان کیا گیا

مَیْسِر

ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری

مُیَسِّر

آسان کرنے والا

مُیَسَّر رَہنا

رک : میسر آنا ۔

مُیَسَّر آنا

بہم پہنچنا ، نصیب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا ، پانا ، ہاتھ لگنا ، دستیاب ہونا ، فراہم ہونا ۔

مَیْسَرَہ

بائیں طرف نیز فوج کا بایاں بازو، وہ فوج جو لڑائی کے وقت بادشاہ یا سپہ سالار کے دست چپ پر ہو، مَیمنہ کا نقیض

مُیسّرہونا

نصیب ہونا، ملنا، حاصل ہونا، ہاتھ لگنا، بہم پہنچنا

دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا

کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .

شِغالے را مُیَسَّر نِیسْت اَنْگُور

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) گیدڑ کو ان٘گور میسر نہیں ، جب کوئی کسی چیز کا اہل نہ ہو تو بولتے ہیں

سامان مَیَسَّر ہونا

ضروری چیزوں کا مہیّا ہونا .

روٹی مَیَسَّر ہونا

کھانا مِلنا ، خوراک مِلنا.

لَنگوٹی مَیَسَّر ہونا

ستر پوشی کے لیے معمولی کپڑے ملنا ، بہت معمولی لباس ملنا .

ٹُکْڑا مَیَسَّر ہونا

رزق ملنا، روزی کا بندوبست ہونا.

ٹُھڈّی مَیَسَّر نَہ ہونا

انتہائی مفلسی کی حالت ہونا

ٹُکْڑا مَیَسَّر نَہ آنا

فاقہ کشی کی نوبت پہن٘چنا، بھوکا مرنے لگنا

ٹُکڑا مَیَسَّر نَہ آنا

۔بھوکا مرنے لگنا۔

دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں

is not available even in small quantity (said of something extremely rare)

مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی

آئینہ تو مُیسر نہ ہوا ہوگا چَپنی میں مُوت کے دیکھ

اگر کوئی بدصورت آدمی کسی چنچل عورت سے مذاق کرے تو وہ کہتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصُول کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصُول کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone