تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصُولِ نِیلام" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُولِ نِیلام کے معانیدیکھیے

وُصُولِ نِیلام

vusuul-e-niilaamवुसूल-ए-नीलाम

وزن : 122221

Roman

وُصُولِ نِیلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ روپیہ جو کسی چیز کو نیلام کرنے سے حاصل ہوا ہو، وہ رقم جو کسی مطالبے میں کسی جائیداد وغیرہ کو نیلام کر کے وصول کی جائے

Urdu meaning of vusuul-e-niilaam

Roman

  • vo rupyaa jo kisii chiiz ko niilaam karne se haasil hu.a ho, vo raqam jo kisii mutaalibe me.n kisii jaayadaad vaGaira ko niilaam kar ke vasuul kii jaaye

English meaning of vusuul-e-niilaam

Noun, Masculine

  • proceeds against auction, auction proceeds

वुसूल-ए-नीलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो रुपया जो किसी चीज़ को नीलाम करने से हासिल हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے

حیلے حوالے ٹال مٹولے، حیلے بہانے، لیت ولعل

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

prevaricate

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصُولِ نِیلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصُولِ نِیلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone