تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصُول باقی" کے متعقلہ نتائج

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُول باقی کے معانیدیکھیے

وُصُول باقی

vusuul-baaqiiवुसूल-बाक़ी

اصل: عربی

وزن : 12122

Roman

وُصُول باقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تحصیل شدہ اور اُگاہی میں رہا ہوا روپیہ، وہ روپیہ، جو وصول نہ ہوا ہو، نیز اس رقم کی وصولی، جو واجب الادا ہو
  • وہ کاغذ، جس میں وصول اور باقی رقم کا اندراج ہو

Urdu meaning of vusuul-baaqii

Roman

  • tahsiil shuudaa aur ugaahii me.n rahaa hu.a rupyaa, vo rupyaa, jo vasuul na hu.a ho, niiz is raqam kii vasuulii, jo vaajib alaadaa ho
  • vo kaaGaz, jis me.n vasuul aur baaqii raqam ka indiraaj ho

English meaning of vusuul-baaqii

Noun, Masculine

  • arrear, uncollected balance, realization or recovery of arrears or balances

वुसूल-बाक़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जो आया और जो बाक़ी रहा ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَگُلا بھَگَتْ

بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصُول باقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصُول باقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone