تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وُسْعَت پَذیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وُسْعَت پَذیر کے معانیدیکھیے
وُسْعَت پَذیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
-
فروغ پانے والا، پھیلنے والا یا پھیلتا ہوا، اضافہ شدہ
مثال - البتہ ان کے تعلقات اسی تناسب سے وسعت پذیر ہوتے گئے۔ - قومی زبان اپنے وسعت پذیر ذخیرۂ ادب بالخصوص سائنسی علوم و فنون کے شعبے میں علاقائی زبانوں کا دامن وسیع کرتی ہے۔
English meaning of vus'at-paziir
Persian, Arabic - Adjective
- expansible, extendible
वुस'अत-पज़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
-
बढ़ाव पाने वाला, फैलने वाला या फैलता हुआ, बढ़ा हुआ, विस्तारशील
उदाहरण - अलबत्ता उनके तअल्लुक़ात उसी ततनासुब से वुसअत पज़ीर होते गए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وُسْعَت پَذیر)
وُسْعَت پَذیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔