تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسعَت مَشرَب" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسعَت مَشرَب کے معانیدیکھیے

وُسعَت مَشرَب

vus'at-e-mashrabवुस'अत-ए-मशरब

اصل: فارسی

وزن : 21222

Roman

وُسعَت مَشرَب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مختلف عقیدے، دین یا مذہب کے لیے گنجائش رکھنے کی کیفیت، مسلک میں فراخی ہونے کی حالت، دوسرے عقائد کو برداشت کرنے کی حالت یا کیفیت، مسلک کی فراخی

Urdu meaning of vus'at-e-mashrab

Roman

  • muKhtlif aqiide, den ya mazhab ke li.e gunjaa.ish rakhne kii kaifiiyat, maslak me.n faraaKhii hone kii haalat, duusre aqaa.id ko bardaasht karne kii haalat ya kaifiiyat, maslak kii faraaKhii

English meaning of vus'at-e-mashrab

Noun, Feminine

  • widening drinking

वुस'अत-ए-मशरब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विभिन्न आस्थाएँ, दीन या धर्म को समायोजित करने में सक्षम होने की अवस्था, पंथ में विस्तार होने की हालत, दूसरी आस्थाओं को सहन करने की शक्ति की दशा, पंथ का विस्तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسعَت مَشرَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسعَت مَشرَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone