تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسْعَتِ اَخلاق" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسْعَتِ اَخلاق کے معانیدیکھیے

وُسْعَتِ اَخلاق

vus'at-e-aKHlaaqवुस'अत-ए-अख़्लाक़

اصل: عربی

وزن : 212221

وُسْعَتِ اَخلاق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہر ایک سے خاطر داری کے ساتھ پیش آنا، ملنساری، اخلاق کی اچھائی، تواضع، انکسار

English meaning of vus'at-e-aKHlaaq

Noun, Feminine

  • one's better morals

वुस'अत-ए-अख़्लाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिष्टता और सुशीलता के व्यवहार का आधिक्य, मिलनसारी, अख़लाक़ की अच्छाई, हर एक से ख़ातिरदारी के साथ पेश आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسْعَتِ اَخلاق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسْعَتِ اَخلاق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone