تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسعَت بَخشنا" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش کَرنا

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسعَت بَخشنا کے معانیدیکھیے

وُسعَت بَخشنا

vus'at baKHshnaaवुस'अत बख़्शना

محاورہ

مادہ: وُسعَت

وُسعَت بَخشنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وسعت دینا ، دائرہ وسیع کرنا ، (کسی چیز میں) اضافہ کرنا ۔

English meaning of vus'at baKHshnaa

Compound Verb

  • to expand, make elaborate

वुस'अत बख़्शना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वुसअत देना, दायरा वसीअ करना, (किसी चीज़ में) इज़ाफ़ा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسعَت بَخشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسعَت بَخشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone