تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُقُوف پَیدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وُقُوف

(لفظاً) ٹھہراؤ، قیام

وُقُوفی

سمجھ رکھنے والا ؛ ذہین

وُقُوف دار

عقل و شعور والا ؛ سمجھنے والا ، جاننے والا ، واقف ؛ تجربے کار ۔

وُقُوف کَرنا

قیام کرنا، مراد : دورانِ حج عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا سب سے بڑا رکن ہے

وُقُوف پانا

آگاہی حاصل کرنا ؛ سمجھنا ۔

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

وُقُوفی شَعُور

ذہنی ادراک ، عقلی احساس ۔

وُقُوفِ عَرَفات

(فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا

وُقُوف پَکَڑنا

وقوف پیدا کرنا ، عقل و تمیز سیکھنا ، شعور پکڑنا ؛ سلیقہ سیکھنا

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

وُقُوف پَیدا کَرنا

شعور حاصل کرنا ، ہنر سیکھنا

وُقُوفِ قَلبی

دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔

وُقُوفِ زَمانی

(تصوف) سالک کا اپنا محاسبہ کرنا۔

وُقُوفِ حَرکَت

ٹھہراؤ ، جمود (انگ : Stagnation)

وُقُوفِ صادِق

(تصوف) سالک کا فنا فی اﷲ ہو کر قائم بحق اور بقاباﷲ ہو جانا ہے

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

اَہلِ وُقُوف

کاریگر

بے وُقُوف

احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص

با وُقُوف

علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا

صاحِبِ وُقُوف

آگاہ ، واقف ، روز دار ، عقلمند ، دانا ، سمجھدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں وُقُوف پَیدا کَرنا کے معانیدیکھیے

وُقُوف پَیدا کَرنا

vuquuf paidaa karnaaवुक़ूफ़ पैदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وُقُوف پَیدا کَرنا کے اردو معانی

  • شعور حاصل کرنا ، ہنر سیکھنا
  • لیاقت حاصل کرنا ، قابلیت حاصل کرنا۔

Urdu meaning of vuquuf paidaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sha.uur haasil karnaa, hunar siikhnaa
  • liyaaqat haasil karnaa, qaabiliiyat haasil karnaa

English meaning of vuquuf paidaa karnaa

  • obtain knowledge
  • acquire ability

वुक़ूफ़ पैदा करना के हिंदी अर्थ

  • लियाक़त हासिल करना, क़ाबिलीयत हासिल करना
  • शऊर हासिल करना, हुनर सीखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُقُوف

(لفظاً) ٹھہراؤ، قیام

وُقُوفی

سمجھ رکھنے والا ؛ ذہین

وُقُوف دار

عقل و شعور والا ؛ سمجھنے والا ، جاننے والا ، واقف ؛ تجربے کار ۔

وُقُوف کَرنا

قیام کرنا، مراد : دورانِ حج عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا سب سے بڑا رکن ہے

وُقُوف پانا

آگاہی حاصل کرنا ؛ سمجھنا ۔

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

وُقُوفی شَعُور

ذہنی ادراک ، عقلی احساس ۔

وُقُوفِ عَرَفات

(فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا

وُقُوف پَکَڑنا

وقوف پیدا کرنا ، عقل و تمیز سیکھنا ، شعور پکڑنا ؛ سلیقہ سیکھنا

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

وُقُوف پَیدا کَرنا

شعور حاصل کرنا ، ہنر سیکھنا

وُقُوفِ قَلبی

دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔

وُقُوفِ زَمانی

(تصوف) سالک کا اپنا محاسبہ کرنا۔

وُقُوفِ حَرکَت

ٹھہراؤ ، جمود (انگ : Stagnation)

وُقُوفِ صادِق

(تصوف) سالک کا فنا فی اﷲ ہو کر قائم بحق اور بقاباﷲ ہو جانا ہے

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

اَہلِ وُقُوف

کاریگر

بے وُقُوف

احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص

با وُقُوف

علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا

صاحِبِ وُقُوف

آگاہ ، واقف ، روز دار ، عقلمند ، دانا ، سمجھدار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُقُوف پَیدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُقُوف پَیدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone