تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا" کے متعقلہ نتائج

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا کے معانیدیکھیے

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

vo shaaKH hii na rahii jis pe aashiyaana thaaवो शाख़ ही न रही जिस पे आशियाना था

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا کے اردو معانی

  • وہ چیز ہی باقی نہ رہی جس کے لیے سب ولولے تھے، مایوسی کی حالت کا اظہار

Urdu meaning of vo shaaKH hii na rahii jis pe aashiyaana thaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz hii baaqii na rahii jis ke li.e sab valvale the, maayuusii kii haalat ka izhaar

वो शाख़ ही न रही जिस पे आशियाना था के हिंदी अर्थ

  • वह वस्तु ही शेष न रही जिसके लिए सब आवेश थे, निराशा की स्थिति का प्रकटन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْ دیکھا

جسے دیکھا نہ ہو، نا دیدہ

ان دیکھا چور باپ بَرابَر

جب تک کسی شخص کے کرتوتوں کاپتہ نہ لگے اس کی عزت ہوتی ہے

دیکھا اَن دیکھا کَرْنا

بالکل ایسا ہی بن جانا جیسے نہیں دیکھا، توجہ نہ کرنا، کلیۃً نظر انداز کر دینا.

وہ بھی دیکھا یہ بھی دیکھ، اِن نَینَن کا یَہی پَریکھ

وقت اور حالات ایک جیسے نہیں رہتے بُرا وقت بھی آتا ہے، جب اچھا وقت دیکھا تو برا وقت بھی صبر سے گزارو

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ شاخ ہی نَہ رَہی جِس پَہ آشِیانَہ تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone