تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی" کے متعقلہ نتائج

وَتَن

(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی کے معانیدیکھیے

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

vo paanii multaan gayaa vo buu.nd vilaayat ga.iiवो पानी मुल्तान गया, वो बूँद विलायत गई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی کے اردو معانی

  • وہ بات اب نہیں رہی اور کوسوں دور ہوگئی، اب اس بات کا وقت نکل گیا

Urdu meaning of vo paanii multaan gayaa vo buu.nd vilaayat ga.ii

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat ab nahii.n rahii aur koso.n duur hogi.i, ab is baat ka vaqt nikal gayaa

वो पानी मुल्तान गया, वो बूँद विलायत गई के हिंदी अर्थ

  • वह बात अब नहीं रही और कोसों दूर हो गई, अब इस बात का समय निकल गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَتَن

(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ

وَتَنی

(قانون) وتن سے متعلق، معاشی، سرکاری عطیے کا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ پانی مُلتان گَیا، وہ بُونْد وِلایَت گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone