تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد" کے متعقلہ نتائج

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد کے معانیدیکھیے

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد

vo mahfil hairaan jahaa.n paan na-baashadवो महफ़िल हैरान जहाँ पान न-बाशद

ضرب المثل

Roman

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد کے اردو معانی

  • (ڈو منیاں پیسے مانگتے وقت بولتی تھیں) وہ محفل محفل ہی نہیں ہے جہاں پان سے تواضع نہ ہو
  • (مراد) پان کا خرچ دے دو

Urdu meaning of vo mahfil hairaan jahaa.n paan na-baashad

Roman

  • (Duu muniyaa.n paise maangte vaqt boltii thiin) vo mahfil mahfil hii nahii.n hai jahaa.n paan se tavaazo na ho
  • (muraad) paan ka Kharch de do

वो महफ़िल हैरान जहाँ पान न-बाशद के हिंदी अर्थ

  • (डोमुनियाँ पैसे माँगते समय बोलती थीं) वह महफ़िल महफ़िल ही नहीं है जहाँ पान से सत्कार न हो

    उदाहरण डोमनियों के माँगने के भी तरीक़े और एक ख़ास ज़बान होती थी कोई कहती ''वह महफ़िल हैरान जहाँ पान नबाशद, वह मीरासी हैरान जहाँ बैल नबाशद''

  • (अर्थात) पान का ख़र्च दे दो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت پَناہ

دفاتر میں یہ کلمہ ماتحت افسروں کے واسطے بطور القاب پروانوں میں رائج تھا، ماتحت افسر

شَرافَت پیشَہ

عالی خاندان، شریف

شَرافَتِ نَفْس

نیک طبعی ، طبعی نیکی ، فطری پاک نفسی

شَرافَت مِزاجی

نیکی ، پارسائی .

شَرافَت مَنْدانَہ

صحیح ، درست ، شرافت کے ساتھ .

شَرافَتِ ذاتِی

وہ شرافت جو انسان میں قدرتی طور پر ہو

شَرافَتِ نَسَبی

nobility by birth, descent

شَرافَتِ خاندانِی

وہ شرافت جو اعلی خاندان ہونے کی وجہ سے ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

طَبَعی شَرافَت

وہ شرافت جو مزاج کا حصّہ ہو، اصل یا ذاتی شرافت، شرافت نفس، مزاج کی بزرگی یا بڑائی

مُقْتَضائے شَرافَت

सज्जनता का तक़ाज़ा ।

رَگِ شَرافَت بَھڑَکْنا

خاندانی عزت کا خیال آنا.

یِہ بات شَرافَت سے بَعِید ہے

شریف آدمی ایسی بات نہیں کرتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ مَحفِل حَیران جَہاں پان نَباشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone