تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے" کے متعقلہ نتائج

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تانا بَچّی

شیر خوار بچی.

سوَداگَر بَچّی

تاجر کی بیٹی

شَیطان کی بَچّی

لڑائی جھگڑا کرنے والی لڑکی ، شریر لڑکی.

گَدھے کی بَچّی

رک : گدھے کا بچّہ ایک گالی جس کی یہ تانیث ہے ، بیوقوف احمق ، کم عقل اف یہ گدھے کی بچّیاں ، سلفیاں کو کچھ نہ کریں سو تھوڑا ہے.

گَدّھی کی بَچّی

بیوقوف ، نالائق عورت .

دُودھ چُھٹی بَچّی

weanling

دُودھ پِیتی بَچّی

suckling, infant, very young

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے کے معانیدیکھیے

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

vo kyaa merii KHaala kii KHal bachchii haiवो क्या मेरी ख़ाला की ख़ल बच्ची है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے کے اردو معانی

  • (طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

Urdu meaning of vo kyaa merii KHaala kii KHal bachchii hai

  • Roman
  • Urdu

  • (tanzan) mera is ka ko.ii rishta nahii.n hai

वो क्या मेरी ख़ाला की ख़ल बच्ची है के हिंदी अर्थ

  • (व्यंगात्मक) मेरा उसका कोई संबंध नहीं है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچّی

بچّہ (رک) کی تانیث.

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

تِل بَچّی

نگینے کی شطح کے مرکز سے ملاکر بنائے ہوئے چھوٹے چھوٹے پہل ، تل کڑی.

تانا بَچّی

شیر خوار بچی.

سوَداگَر بَچّی

تاجر کی بیٹی

شَیطان کی بَچّی

لڑائی جھگڑا کرنے والی لڑکی ، شریر لڑکی.

گَدھے کی بَچّی

رک : گدھے کا بچّہ ایک گالی جس کی یہ تانیث ہے ، بیوقوف احمق ، کم عقل اف یہ گدھے کی بچّیاں ، سلفیاں کو کچھ نہ کریں سو تھوڑا ہے.

گَدّھی کی بَچّی

بیوقوف ، نالائق عورت .

دُودھ چُھٹی بَچّی

weanling

دُودھ پِیتی بَچّی

suckling, infant, very young

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

(طنزاً) میرا اس کا کوئی رشتہ نہیں ہے

دو اُنگَل کی بَچّی

(عور) چھوٹی سی عمر کی لڑکی ، دودھ پیتی بچّی ؛ تحقیراً بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ کَیا میری خالَہ کی خَل بَچّی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone