تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ جو کہا ہے" کے متعقلہ نتائج

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اس نے اسے سارا دن بھوکا باندھ رکھا کہ اس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اٹھائے وہی کام کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ جو کہا ہے کے معانیدیکھیے

وہ جو کہا ہے

vo jo kahaa haiवो जो कहा है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وہ جو کہا ہے کے اردو معانی

  • جب کوئی مقولہ یا ضرب المثل نقل کرتے ہیں توکہتے ہیں ۔
  • ۔ جو کوئی مقولہ یا مثل نقل کرتے ہیں تو اس طرح کہتے ہیں۔(رویائے صادقہ) وہ جو کہا ہے ناچ نہ آئے آنگن ٹیڑھا ۔تمہارے اوپر صادق آتا ہے۔
  • جب کوئی مقولہ یا ضرب المثل نقل کرتے ہیں تو کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of vo jo kahaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii maquula ya zarab-ul-masal naqal karte hai.n to kahte hai.n
  • ۔ jo ko.ii maquula ya misal naqal karte hai.n to is tarah kahte hain।(ravyaa.e saadikaa) vo jo kahaa hai naach na aa.e aangan Te.Dhaa ।tumhaare u.upar saadiq hai।
  • jab ko.ii maquula ya zarab-ul-masal naqal karte hai.n to kahte hai.n

English meaning of vo jo kahaa hai

  • they say

वो जो कहा है के हिंदी अर्थ

  • ۔ जो कोई मक़ूला या मिसल नक़ल करते हैं तो इस तरह कहते हैं।(रवयाए सादिका) वो जो कहा है नाच ना आए आंगन टेढ़ा ।तुम्हारे ऊपर सादिक़ है।
  • जब कोई मक़ूला या ज़रब-उल-मसल नक़ल करते हैं तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جو سَحَری کھائے سُو رُوْزَہ رَکھے

he must suffer pain who stands to gain

جو سَحْری کھائے وَہی رُوْزَہ رکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اُس نے اُسے سارا دن بُھوکا باندھ رکھا کہ اُس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اُٹھائے وہی کام کرے، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جب یہ دکھانا منظور ہو کہ جو شخص فائدہ حاصل کرے وہی کام کرنے میں محنت اور تکلیف بھی اٹھائے،

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو مَحَضْ کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

رُوْزَہ رکھے نَہ نَماز پَڑھے سَحَری بھی نَہ کھائے تو کَافِرْ ہُو جائے

یہ مقولہ نفس پروروں کا ہے، روزہ نماز نہ سہی مگر سحری ضرور کھانی چاہیے

سَحَری کھائے سو روزَہ رَکھے

ایک شخص کی سحری کتّا کھا گیا، اس نے اسے سارا دن بھوکا باندھ رکھا کہ اس نے سحری کھائی ہے وہی روزہ رکھے گا یعنی جو فائدہ اٹھائے وہی کام کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ جو کہا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ جو کہا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone