Search results
Saved words
Showing results for "vita"
Urdu words for vita
vita के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुख़्तसर सवानेह-'उम्री
vita کے اردو معانی
- مختصر سوانح عمری
Related searched words
vitamin d
حیاتین ڈی (حیاتین د) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو جگر اور مچھلی کے تیلوں میں پائی جاتی ہیں اورکیلشیم کو جزو بدن بنانے کے لیے لازمی ہیں ۔.
vitamin k
حیاتین کے (حیاتین ک ) ان حیاتین کے گروہ میں سے کوئی جو سبز پتّوں میں پائی جاتی ہیں اور خون کی بستگی کے عمل کے لیے لازمی ہیں ۔.
vitalism
حیاتیات: حیو یت ، یہ نظریہ کہ زندگی کا آغاز ایک حیوی اصول کے تحت ہوا جو کیمیائی اور دوسری طبیعی قوتوں سے الگ ہے ۔.
vitamin b complex
بی کمپلیکس (ب مر کب) حیاتین کا ایک گروہ جس میں مختلف حیاتین اگرچہ کیمیائی طور پر آپس میں متعلق نہیں لیکن اکثر ایک ہی طرح کی غذائوں میں ساتھ ساتھ پائی جاتی ہیں ۔.
vital capacity
قوائی استطاعت؛ ہوا کی وہ مقدار جو زیادہ سے زیادہ گہرا سانس لینے کے بعد پھیپھڑوں سے خارج کی جاسکے ۔.
vitamin
نامیاتی مرکبات کے گروہ میں سے کوئی، جو اکثر حیوانی اور نباتی غذاؤں میں پائے جاتے ہیں اور جن کی خفیف مقدارصحت کے لئے ضروری ہوتی ہے، حیاتین (وٹامن، جو رائج املا ہے)
veto
کسی قانون ساز ادارے کے قانون کو مسترد کرنے کا آئینی حق ، فیصلے یا قانون یا تجویزکو نامنظور کرنے کا آئینی حق ، حق استرداد ، حق تنسیخ ؛ حکم نامنظوری (جو عموماً بڑی طاقتوں کو حاصل ہوتا ہے) ؛ آخری فیصلے کا اختیار ، حتمی اختیار ۔
vaTe-latto
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
vatan
(قانون) معاش، جو قدیم زمانے میں سرکاری خدمت کے صلے میں پٹواری، مالی اور کوتوالی وغیرہ کو نقدی اور اراضی کی صورت میں ملتا تھا، ایک سرکاری عطیہ
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (vita)
vita
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone