تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وصالِ یار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وصالِ یار کے معانیدیکھیے
وصالِ یار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- معشوقہ سے ملاقات، محبوبہ سے ملاقات، اپنے پیارے سے ملاقات، دوست سے ملاقات
شعر
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
وصال یار کی خواہش میں اکثر
چراغ شام سے پہلے جلا ہوں
وصال یار سے دونا ہوا عشق
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
English meaning of visaal-e-yaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- meeting with sweetheart, company of beloved, fellowship of lover
विसाल-ए-यार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रेमिका से मिलन, अपने प्रिय से मिलन, मित्र से मिलन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وصالِ یار)
وصالِ یار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔