تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِلایَت" کے متعقلہ نتائج

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں وِلایَت کے معانیدیکھیے

وِلایَت

vilaayatविलायत

نیز : وَلایَت

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

وِلایَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مدد کرنا ، خدمتِ خلق
  • (لفظاً) کسی ایک چیز کا دوسری چیز سے اس قدر قریب ہونا کہ بیچ میں تیسری چیز کی گنجائش نہ ہو ۔
  • خاص محبت جو شیخ کو مرید سے ہوتی ہے ؛ مرشد اور مرید کا تعلق
  • مالک ہونا، قابض ہونا، حکومت ہونا. ولی ہونا
  • ایک بادشاہ کی حکومت، وہ ملک یا ممالک جن پر ایک حاکم قابض ہو، اقلیم، ملک صوبہ ریاست، حکومت، سلطنت
  • ایک بادشاہ کی حکومت، ایک بادشاہ کا ملک۔ ویس، اقلیم پہلے ایران اور افغانستان سے مراد لیتے تھے
  • ولی ہونے کی حالت، خدا سے قربت، بزرگی، خدا رسیدہ ہونے کی حالت

Urdu meaning of vilaayat

  • Roman
  • Urdu

  • madad karnaa, Khidmat-e-Khalaq
  • (lafzan) kisii ek chiiz ka duusrii chiiz se is qadar qariib honaa ki biich me.n tiisrii chiiz kii gunjaa.ish na ho
  • Khaas muhabbat jo sheKh ko muriid se hotii hai ; murshid aur muriid ka taalluq
  • maalik honaa, qaabiz honaa, hukuumat honaa. valii honaa
  • ek baadashaah kii hukuumat, vo mulak ya mamaalik jin par ek haakim qaabiz ho, iqliim, mulak suuba riyaasat, hukuumat, salatnat
  • ek baadashaah kii hukuumat, ek baadashaah ka mulak। ves, iqliim pahle i.iraan aur afGaanistaan se muraad lete the
  • valii hone kii haalat, Khudaa se qurbat, bujurgii, Khudaa rsiida hone kii haalat

English meaning of vilaayat

Noun, Feminine

विलायत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पराया देश, समुद्र पार का देश, भारतीयों की दृष्टि से इंग्लैंड, अमेरिका, यूरोप आदि देश या महादेश
  • पराया देश, दूसरों का देश। बहुत दूर का विशेषत, समुद्र पार का देश
  • भारतीयों की दृष्टि से इंग्लैंड अमेरिका युरोप आदि देश या महादेश
  • एक बादशाह की हुकूमत, वो मुलक या ममालिक जिन पर एक हाकिम क़ाबिज़ हो, इक़लीम, मुलक, सूबा, रियासत हुकूमत, सलतनत
  • राज्य, हुकूमत, अंग्रेज़ों के समय में इंग्लैण्ड को विलायत कहते थे
  • परराष्ट्र, ऋषि होने का भाव, अथवा उनका पद
  • मालिक होना, क़ाबिज़ होना, हुकूमत होना
  • वली होने की हालत, ख़ुदा से क़ुरबत, बुजु़र्गी, ख़ुदा रसीदा होने की हालत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبارِز

جنگ جو ، لڑاکا ، جنگی ، بہادر

مُبارِز گاہ

مقابلے کی جگہ

مُبارِز طَلَب

جنگ کے لیے فریق مخالف کو للکارنے والا، مقابلے کی دعوت دینے والا، چنوتی دینے والا

مُبارِز طَلَبی

مقابلے کے لیے للکارنا یا جنگ کی دعوت دینا، چیلنج کرنا

مُبارَزَہ آرائی

زندگی سے ذرا سا بھی علاقہ رکھنے والے لوگ کیونکر اس مبارزہ آرائی میں چپ سادھے کھڑے رہ سکتے ہیں ۔

مَبْرَز

پاخانہ نکلنے کی جگہ، مقعد، دبر

مَبْرُوز

شایع شدہ

مُبارَزَہ طَلَب

مبارز طلب، لڑائی کے لیے للکارنے والا

مُبارَزَت طَلَب

مقابلے یا لڑائی کے لیے آنے والا ، للکارنے والا

مُبارَزَہ

مقابلے یا لڑائی کے لیے صف سے باہر آنا، لڑائی، جنگ

مُبارَزَت

مقابلہ یا لڑائی کے واسطے صف سے باہر آنا، کارزار جنگ

مَبْرَزِ عامَّہ

بیت الخلا جسے سب لوگ استعمال کریں

شورِ مُبارِز طَلَبِی کَرنا

لڑائی کے لئے بلانا

مَبْرَزی

مبرز (رک) سے منسوب یا متعلق، مقعد کا۔

مُوبِدِ اَعْظَم

پارسیوں کا سب سے بڑا عالم ، مقتدا ، بڑا مذہبی پیشوا

فَتْحَۂ مَبْرَز

(احشائیات) مقعد کا آخری حصّہ جہاں سے Anal Orifce فضلہ کا اخراج ہوتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِلایَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِلایَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone