تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِلادَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِلادَت کے معانیدیکھیے
وِلادَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیدائش، تولید، جنم، بچہ جننا، ان کے یہاں ولادت ہوئی ہے
- اصل، شروع، ابتدا، آغاز
شعر
عاشق ہوں ان پہ ان کی ولادت کے وقت سے
اور وہ یہ کہہ رہے ہیں مجھے کچھ خبر نہیں
پھر کوئی تیشہ چٹانوں پر چلا
پھر کسی بت کی ولادت کی ہے آس
امید معدلت اس شاہ سے ہے مجھ کو اے ناظمؔ
ہوئی جس کی ولادت بھی زمان شاہ عادل میں
विलादत के हिंदी अर्थ
وِلادَت کے مترادفات
وِلادَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِلادَت)
وِلادَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔