تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَزْنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْنی کے معانیدیکھیے
وَزْنی کے اردو معانی
صفت
- وزن دار، بھاری، بوجھ والا
- بوجھل، بھاری، باوقعت
- (مجازاً) باوقعت، معتبر، موقر، اہم، موثر
- وزن سے متعلق یا منسوب، وزن کا
- شے جو تل کر بکے، چیز جس کا وزن کرکے بیچا جائے (نہ کہ عدد گن کر)
شعر
تیغ و گلو کی جنگ میں اکثر
جان سے وزنی عزت ٹھہری
ناپ تول کر نظمیں غزلیں کہنا تم فرحان حنیفؔ
وزنی وزنی باٹ رکھے ہیں تنقیدی میزانوں میں
English meaning of vaznii
Adjective
- burdensome, heavy, landslide, weighty
- authentic
- grave, important
वज़्नी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- भारी, बोझल ।
- वज़न अथवा भार रखने वाला; भारी
- {ला-अ.} महत्वपूर्ण।
وَزْنی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَزْنی)
وَزْنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔