تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزْن ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْن ہونا کے معانیدیکھیے

وَزْن ہونا

vazn honaaवज़्न होना

محاورہ

مادہ: وَزْن

وَزْن ہونا کے اردو معانی

  • ترازو میں رکھ کر وزن معلوم کیا جانا ، تولا جانا ، تلنا ، تلائی ہونا ، وزن کیا جانا
  • بوجھ ہونا ، گرانی ہونا ، بھاری ہونا
  • وقعت ہونا ، قدر ہونا ؛ اہمیت ہونا
  • ۔۱۔ بوجھ ہونا۔ گرانی ہونا ۲۔ متانت ہونا۔ وقعت ہونا ۲۔ تلنا۔ تولا جانا۔

English meaning of vazn honaa

  • be heavy, be weighty
  • be weighed
  • have a worth, value

वज़्न होना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ बोझ होना। गिरानी होना २। मितानत होना। वक़ात होना २। तुलना। तोला जाना
  • तराज़ू में रख कर वज़न मालूम किया जाना, तोला जाना, तुलना, तिलाई होना, वज़न किया जाना
  • बोझ होना, गिरानी होना, भारी होना
  • वक़ात होना, क़दर होना , एहमीयत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزْن ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزْن ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone