تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں" کے متعقلہ نتائج

وَزیرے

کوئی وزیر ، ایک وزیر (تراکیب میں مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں کے معانیدیکھیے

وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں

vaziire chunii.n shahryaare chunaa.nवज़ीरे चुनीं शहरयारे चुनाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسا بادشاہ ویسا وزیر ، جیسا افسر ویسے ہی ماتحت ، دونوں برے ، امیر اور ماتحت دونوں نالائق ۔
  • ۔(ف) مثل۔ جیسے افسر ویسے ہی ما تحت۔ دونوں کا ابتر حال ہے۔

Urdu meaning of vaziire chunii.n shahryaare chunaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) jaisaa baadashaah vaisaa vaziir, jaisaa afsar vaise hii maatahat, dono.n bure, amiir aur maatahat dono.n naalaayaq
  • ۔(pha) misal। jaise afsar vaise hema tahat। dono.n ka abtar haal hai

वज़ीरे चुनीं शहरयारे चुनाँ के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) जैसा बादशाह वैसा वज़ीर, जैसा अफ़्सर वैसे ही मातहत, दोनों बुरे, अमीर और मातहत दोनों नालायक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزیرے

کوئی وزیر ، ایک وزیر (تراکیب میں مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزِیرے چُنِیں شَہریارے چُناں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone