تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزِیر" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مُقَرَّب مَلائِکَہ

مُقَرَّب بارْگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّب دَرگاہ

جس کو دربار میں آنے کی اجازت ہو، بادشاہ کے پاس رہنے والا معزز درباری، قربت یا نزدیکی کا فخر رکھنے والا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مُقَرَّبانِ بارگاہ

مقرب بارگاہ (رک) کی جمع ، وہ اشخاص جن کو دربار میں آنے کی اجازت ہو ، بادشاہ کے پاس رہنے والے معزز درباری ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبُ الخِدْمَت

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزِیر کے معانیدیکھیے

وَزِیر

vaziirवज़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: وُزَرا

اشتقاق: وَزَرَ

وَزِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (لفظاً) بوجھ اٹھانے والا، وہ شخص جو بوجھ اٹھانے میں کسی کا شریک ہو
  • بادشاہ کے ساتھ کام کرنے والا، نائب سلطان، دیوان، مشیر سلطان
  • حکومت کے کسی محکمے کے کام کی نگرانی کرنے والا، منتظم اعلیٰ، وزارت کا سربراہ، حکومت کے کسی شعبے کا کلی طور پر نگراں جو منتخب ہو کر مرکزی یا صوبائی کابینہ میںسے کسی ایک میں شامل ہو، منتری

    مثال - وزیر زراعت نے کسانوں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے - حکومت نے وزارت میں رد و بدل کرتے ہوئے چار وزیر اور بڑھا دیے

  • (شطرنج) ایک مہرے کا نام جسے ملکہ بھی کہتے ہیں
  • (گنجفہ) تاش کا ایک پتا، گنجفے کا پتا جسے غلام بھی کہتے ہیں

شعر

English meaning of vaziir

Noun, Masculine, Singular

  • assistant
  • king's adviser
  • vizier, minister

    Example - Wazir-e-ziraa'at ne kisanon ko mua'aawza dene ki yaqin-dihani karayi hai - Hukumat ne wazarat mein radd-o-badal karte hue chaar wazir aur badha diye

  • rook, rector (in chess )
  • (Cards) the knave

वज़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • मध्यकाल में बादशाह का सलाहकार, सचिव
  • बादशाह के साथ काम करने वाला, उप-सुल्तान, दीवान, सुल्तान का सलाहकार
  • मंत्री, सरकारी विभाग के काम के पर्यवेक्षक, मुख्य प्रशासक, मंत्रालय का प्रमुख, सरकार के किसी विभाग के समग्र पर्यवेक्षक जिसका चुनाव केंद्रीय या राज्य मंत्रिमंडल में किया गया हो

    उदाहरण - हुकूमत ने वज़ारत में रद्द-ओ-बदल करते हुए चार वज़ीर और बढ़ा दिए - वज़ीर-ए-ज़िराअत ने किसानों को मुआवज़ा देने की यक़ीन दिहानी कराई है

  • (शतरंज) एक मुहरे का नाम जिसे मलिका भी कहते हैं
  • (ताश) एक पत्ता, गंजिफ़े अर्थात ताश का पत्ता जिसे ग़ुलाम भी कहते हैं

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

وَزِیر کے مترادفات

وَزِیر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone