تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزِیر با تَدبیر" کے متعقلہ نتائج

رُشْد

۱. ہدایت پانے (یا کرنے) کا عمل ، رہنمائی ، ہدایت ، راہِ حق یا صراطِ مستقیم کا حصول

رُشْد و تَمِیز

پُختگی ، سلیقہ ، تہذیب

رُشْد و ہِدایَت

افزائش اور رہ نمائی، نیک یا سیدھا راستہ بتانا

رُشْد و وَجاہَت

مقبولیت و شہرت کی خواہش ، اعزاز و تکریم کا شوق

سِنِّ رُشْد

سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.

صاحِبِ رُشْد

ہدایت یافتہ ، وہ جسے رہنمائی حاصل ہو.

سِنِّ رُشْد کو پَہُنْچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزِیر با تَدبیر کے معانیدیکھیے

وَزِیر با تَدبیر

vaziir-e-baa-tadbiirवज़ीर-ए-बा-तदबीर

وزن : 1222221

وَزِیر با تَدبیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سمجھ دار وزیر ، خاص معتمد وزیر ، ایسا وزیر جو مشکل معاملات کا حل پیش کرسکتا ہو

English meaning of vaziir-e-baa-tadbiir

Noun, Masculine

  • a prudent minister

वज़ीर-ए-बा-तदबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • समझदार वज़ीर, ऐसा वज़ीर जो मुश्किल मुआमलात का हल पेश करसकता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزِیر با تَدبیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزِیر با تَدبیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone