تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضِیع و شَریف" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضِیع و شَریف کے معانیدیکھیے

وَضِیع و شَریف

vazii'-o-shariifवज़ी'-ओ-शरीफ़

اصل: عربی

وزن : 122121

وَضِیع و شَریف کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ادنیٰ اور اعلیٰ ، کمینہ اور شریف، خاص و عام، اچھے اور بُرے لوگ، ہر قسم کے لوگ، چھوٹے اور بڑے، خرد اور بزرگ
  • معزز، وضع دار

English meaning of vazii'-o-shariif

Adjective, Masculine

  • the low and the high, plebeians and nobles

वज़ी'-ओ-शरीफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • कमीने और भलेमानुस लोग, अर्थात् अच्छे-बुरे सब, हर प्रकार के लोग, छोटे और बड़े
  • कुलीन मनुष्य, महान व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضِیع و شَریف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضِیع و شَریف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone