تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَزارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَزارَت کے معانیدیکھیے
وَزارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وزیر کا عہدہ، وزیر کا کام، وزیر ہونے کی حالت یا کیفیت
-
ریاست کے وزیر کا دفتر، وزیر کا محکمہ، مدارالمہامی
مثال - اب یہ نہیں معلوم کہ اس سلسلے میں کون سی وزارت سے رابطہ قائم کرنا چاہیے
- کابینہ
- حکومت
شعر
میری باری پہ حکومت ہی بدل جاتی ہے
اب وزارت کو غبارے کی ہوا کہتے ہیں
ہے اتنا واقعہ اس سے نہ ملنے کی قسم کھا لی
تأسف اس قدر گویا وزارت چھوڑ دی ہم نے
بجٹ جب سارے لگ جائیں وزارت کی ہی کرسی پر
تو اس طرز معیشت کو گرانی کون کہتا ہے
English meaning of vazaarat
Noun, Feminine
- ministerial post
-
ministry, the office of a minister, vizierate
Example - Ab yah nahin maloom ki is silsile mein kaun si wazarat se rabta qaem karna chahiye
- cabinet
- government
वज़ारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
मंत्री मंडल, मंत्रालय, मंत्री का पद, मंत्रित्व, मंत्री का काम, अथवा मंत्री का पद तथा कार्य
उदाहरण - अब यह नहीं मालूम कि इस सिलसिले में कौन सी वज़ारत से राब्ता क़ाएम करना चाहिए
وَزارَت کے مترادفات
وَزارَت سے متعلق محاورے
وَزارَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَزارَت)
وَزارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔