تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَضاحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَضاحَت کے معانیدیکھیے
وَضاحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
(لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا
مثال - ایک اور بڑے حکیم نے اسی مطلب کو نہایت عمدگی اور وضاحت سے بیان کیا ہے ۔ (۱۸۷۶ ، مضامین تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۱۲) اس مسئلہ کو مولانا روم نے نہایت وضاحت سے لکھا ہے ۔ (۱۹۱۴ ، شعرالعجم ، ۵ ، ۲۲۳) انھوں نے ابتدا ہی میں وضاحت سے بتادیا تھا کہ ان کا طرزعمل اس معاملہ میں کیا ہوگا ۔ (۱۹۲۵ ، وقارحیات ، ۵۵۴)
- مبہم بات کو کھول کر بیان کرنا
- روشن کرنا
- تشریح کرنا، تفصیل کرنا
-
توضیح، تفصیل، تشریح
مثال - سنسکرت اشلوکوں کی وضاحت سب کے بس کی بات نہیں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
خبر مجھ کو نہیں میں جسم ہوں یا کوئی سایا ہوں
ذرا اس کی وضاحت دھوپ کی چادر پہ لکھ دینا
میں چپ رہا کہ وضاحت سے بات بڑھ جاتی
ہزار شیوۂ حسن بیاں کے ہوتے ہوئے
کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئی
میز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے
English meaning of vazaahat
Noun, Feminine
- (Lexical) clearness, purity
- exposition
-
explanation, elucidation
Example - Sanskrit ashlokon ki vazahat sab ke bas ki baat nahin
वज़ाहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शाब्दिक) साफ़ ज़ाहिर करना, स्पष्ट करना
- अमूर्त बात को खोल कर बयान करना
- रौशन करना
- व्याख्या करना, विस्तृत वर्णन करना
-
व्याख्या, विस्तार, स्पष्टीकरण
उदाहरण - संस्कृत श्लोकों की वज़ाहत सबके बस की बात नहीं
وَضاحَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَضاحَت)
وَضاحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔