تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع اِحتِیاط" کے متعقلہ نتائج

اِہانَت

توہین، تذلیل، بے عزتی، حقارت

اِہانَت کرنا

اِہانَت آمیز

وہ بات یا برتاؤ وغیرہ جس سے کسی کی تذلیل کا پہلو نکلے ، دوسرے کی ذلت و تحقیر کا پہلو رکھنے والاعمل.

اِعانَت

مدد، امداد، تعاون، سہارا، وسیلہ

اِعانَت بَمَشْوَرَہ

سازش میں شرکت ، جسیے: اس مقدمے میں ملزم نمبر ۴ خود قاتل نہیں ہے مگر اعانت بمشورہ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے

اِعانَتِ مُجرِمانَہ

جرم کرنے میں مدد کرنا، کسی غیر قانونی کام کرنے میں معاونت کرنا، کسی ایسے کام کرنے میں مدد کرنا جس کا کرنا جرم ہو

طالِبِ اِعانَت

مدد کا طلب کرنے والا

نا قابِلِ اِعانَت

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع اِحتِیاط کے معانیدیکھیے

وَضْع اِحتِیاط

vaz'a-e-ehtiyaatवज़'अ-ए-एहतियात

اصل: عربی

وزن : 21221121

وَضْع اِحتِیاط کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وضع داری، بر بنائے مزاج باز رہنے کی حالت

    مثال - انھوں نے اپنے دل کی بات کھل کر بیان کرنے میں وضع احتیاط کی ضرورت بھی محسوس نہیں کی۔

English meaning of vaz'a-e-ehtiyaat

Noun, Feminine

  • cautious conduct

वज़'अ-ए-एहतियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बहुत ध्यान से रहने का स्वभाव

    उदाहरण - उन्हों ने अपने दिल की बात खुल कर बयान करने में वज़'अ-ए-एहतियात की ज़रूरत भी महसूस नहीं की।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع اِحتِیاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع اِحتِیاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone